خدمت گزارانِ ”نھج البلاغہ“

پیغمبر اکرمﷺ کو رب کریم نے معلِّم و مربّی انسانیت بنا کر بھیجا اور آپ ﷺْ کو مومنین کے لئے رؤف و رحیم قرار دیا۔ پیغمبر اکرمﷺ نے اُمّت کی تربیت کا حق ادا کیا اور اپنے بعد کی تربیت کا اعلان کبھی ”حدیث ثقلین“ کی صورت میں کیا تو کبھی ارشاد فرمایا: ”أَنَا وَ … خدمت گزارانِ ”نھج البلاغہ“ پڑھنا جاری رکھیں